24 مارچ 2015
وقت اشاعت: 16:15
میڈیا کا کرداربہت منفی رہا، بوم بوم بھی خود پر تنقید سے ناراض
جیو نیوز - کراچب.......آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی خود پر تنقید سے ناراض ہیں ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کا کردار بہت منفی رہا،جن پاکستانیوں کو ساری دنیا عزت دیتی ہے، پاکستانی میڈیا ان کو ذلیل کرتا رہتا ہے۔جواب میں محمد یوسف کہتے ہیں کہ آفریدی کو تو میڈیا کا شکر گزار ہونا چاہیے، جس نے انہیں ہیرو بنادیا۔