تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 مارچ 2015
وقت اشاعت: 16:38

مصباح الحق کی جگہ لینا بڑا چیلنج ہے، اظہر علی

جیو نیوز - لاہور........پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کپتان بننا اور مصباح الحق کی جگہ لینا ایک چیلنج ہے ،اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔نو منتخب ون ڈے کپتان اظہر علی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مصباح الحق نے ہمیشہ انہیں سپورٹ کیا،ان کی جگہ لینا آسان نہیں ،مصباح الحق کی شاندار پرفارمنس پرانہیں سلام پیش کرتاہوں۔ انہوں نے کہا کہہمارا کام پرفارمنس میں بہتری لانا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.