5 اپریل 2015
وقت اشاعت: 15:47
جب تک کھیلوں گا، پاکستان کیلئے کھیلوں گا، شاہد آفریدی
جیو نیوز - لاہور..........پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ جب تک کھیلیں گے، پاکستان کے لیے کھیلیں گے، 2016کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دینے کی خواہش ہے۔ شاہد آفریدی لاہور میں میڈیا سے گفت گو کر رہے تھے۔