تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 اپریل 2015
وقت اشاعت: 5:48

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، دھونی کو 5سو روپے جرمانہ

جیو نیوز - نئی دہلی .......بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔ ٹریفک پولیس نے 5 سو روپے کا جرمانہ کردیا، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کو بائیک چلانے کا شوق چڑھا،لیکن بائیک پر نمبر پلیٹ واضح جگہ پر نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک پولیس نے ان کے گھر جرمانے کا نوٹس بھیج دیا ، دھونی کے گھر والوں نے جرمانہ ادا کیا اور ساتھ ہی کہا ایسا دھونی کی لا پروائی کی وجہ سے ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.