تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 اپریل 2015
وقت اشاعت: 13:31

سرفراز احمد بطور نائب کپتان بھرپور فارمنس دکھانے کیلئے پرعزم

جیو نیوز - کراچی......پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جو اہم ذمہ داری انہیں ملی ہےوہ پوری کوشش کریں گے کہ قوم اور مینجمنٹ کو مایوس نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق کی کمی تو پوری نہیں کی جاسکتی لیکن اپنی پرفارمنس سے خلا کم کر نے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.