تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:21

پہلے کہا تھا، ایک دن پاکستان بنگلادیش سے بھی ہارے گا، شعیب اختر

جیو نیوز - کراچی......بنگلادیش سے پاکستان کی شکست پرشعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ 2 سال سے کہہ رہے ہیں کہ ایک دن آئے گا جب پاکستان بنگلادیش سے بھی ہارے گا، جبکہ محمد یوسف کہتےہیں نئی ٹیم ہے شکست تو ہونی تھی ،جبکہ سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا تھاکہ ہم بنگلایش سے ہار جائیں گے، انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.