تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 اپریل 2015
وقت اشاعت: 15:49

اَن فٹ احسان عادل کی جگہ فاسٹ بولر عمرگل کو بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور........پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر احسان عادل کی جگہ عمر گل کو بنگلا دیش بھجوانےکافیصلہ کرلیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر احسان عادل بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریزسے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ فاسٹ بولر عمر گل کو بنگلادیش بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.