تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 اپریل 2015
وقت اشاعت: 6:17

راولپنڈی پولو گراونڈ میں ری ماونٹ پولو کپ چیمپئن شپ کافائنل

جیو نیوز - راولپنڈی.......ری ماؤنٹ پولو کپ چیمپئن شپ کے فائنل میں ریماؤنٹ مرون نے آمیر سپلائی کور کو ہرا کر 2015 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا آئی ایس پی آر کے مطابق، چودہ مارچ سے جاری ری ماونٹ پولو چیمپئن شپ میں پاک فضائیہ سمیت 8 ٹیموں نے حصہ لیا، ٹورنمنٹ کے فائنل میں ری ماونٹ میرون نے آرمی سپلائی کور کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اس موقع پر مہمان خصوصی کور کمانڈر 10 کور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فاتح اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.