تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اپریل 2015
وقت اشاعت: 11:16

پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہوں گے

جیو نیوز - لاہور........ ایک روزہ ٹرائلز لاہور میں ہوں گے جس میں پاکستان کی 18رکنی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ راشد اور رضوان نے کیمپ میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سے وہ ٹرائلز میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ دونوں کھلاڑی بیرون ملک لیگ ہاکی کھیل رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں چار ملکی ٹورنامنٹ 2مئی سے شروع ہوگا جس میں پاکستان ،نیوزی لینڈ ،کوریا اور آسٹریلیا کی 2ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.