25 اپریل 2015
وقت اشاعت: 0:43
خدشہ ہے پاکستان کو ورلڈکپ کاکوالیفائنگ ایونٹ نہ کھیلنا پڑے،شعیب اختر
جیو نیوز - لاہور........پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کہتے ہیں کہ جب تک کرکٹ میں جاہلوں کی حکمران رہے گی، کرکٹ نیچے گرتی رہے گی،انہیں خدشہ ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی نہ کھیلنا پڑ جائے۔ سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ جب تک جاہل کی حکمرانی رہے گی کرکٹ نیچے ہی جائےگی۔