تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 مئی 2015
وقت اشاعت: 16:43

دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے،زمبابوے کرکٹ بورڈ کا نیا بیان

جیو نیوز - ہرارے........زمبابوے کرکٹ بورڈ نے نیا بیان جاری کیا ہے کہ دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔ واضح رہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے 15منٹ قبل دورۂ پاکستان ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا، جبکہ اب ان کی جانب سے دوسرا بیان جاری کیا گیا ہے کہ دورۂ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.