تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 مئی 2015
وقت اشاعت: 7:47

سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی : لاہور لائنز نے فیصل آباد وولفز کو باآسانی ہرا دیا

جیو نیوز - فیصل آباد......سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی میں لاہور لائنز نے فیصل آباد وولفز کو باآسانی 45 رنز سے ہرا دیا۔اقبال اسٹیڈ یم میں لاہور کے دو مستند بیٹسمین احمد شہزاد اور محمد حفیظ تو 27 رنز پرہی پویلین لوٹ گئے لیکن پھر عمر اکمل اور کامران اکمل نے ٹیم کو سنبھال لیا۔کامران 25رنز بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن عمر اکمل نے 85رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کااسکور آٹھ وکٹ پر153 رنز تک پہنچا دیا۔جواب میں فیصل آباد کاکوئی بیٹسمین لاہور کے بولرز کا مقابلہ نہ کر سکا ۔اور پوری ٹیم 108رنز بناکر آوٹ ہو گئی،،بلال شاہ 21 رنز اور علی شان 28رنز بناکر نمایاں رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.