تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 مئی 2015
وقت اشاعت: 8:43

زمبابوے کی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کریگی، زمبابوین اخبار

جیو نیوز - لاہور......پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں رنگ لے آئیں،زمبابوے کی ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی، زمبابوین اخبار کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کی ٹیم کو دورہ پاکستان کے دوران سخت سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے، جس کے بعد ٹیم شیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.