تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:35

کرکٹ ٹرائل دینے والے سرفراز احمد نے شیروانی کیلئے ٹرائل دیدیا

جیو نیوز - لاہور.......بہت بار کرکٹ ٹرائل دینے والے سرفراز احمد نے آج شیروانی کے لیے ٹرائل دیا، شادی کی تیاری ہے جناب، نکاح کے چھوہارے 19مئی کو کھلائیں گے۔ عالمی کپ کرکٹ میں اپنی پرفارمنس سے سب کو چونکا دینے والے وکٹ کیپر بیٹس مین سرفراز احمد 19 مئی کو قوم کو خوش خبری دینے والے ہیں جس کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس روز ان کا نکاح ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.