تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:38

پاکستان کے 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا با ضابطہ اعلان

جیو نیوز - لاہور......زمبابوے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈرشاہد آفریدی کرینگے۔قومی ٹیم میں شعیب ملک ،عمر اکمل اور محمد سمیع کی واپسی ہوئی ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نائب کپتان سرفراز احمد ،محمد حفیظ ،مختار احمد ،نعمان انور ،محمد رضوان ،انور علی ،عماد وسیم ،بلاول بھٹی ،احمد شہزاد ،حماد اعظم ،وہاب ریاض کو شامل ہیں۔پاکستان کی یہ 15رکنی کرکٹ ٹیم زمبابوبے کے کیخلاف 22اور 24مئی کو ہونیوالے 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.