8 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:32
پاکستان آنے کا مقصد کھیل کو فاتح بنانا ہے، اوزیاز بوتھے
جیو نیوز - لاہور..........زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ اوزیاز بوتھے کا کہنا ہے کہ ہمار ا پاکستان آنے کا مقصد کھیل کو فاتح بنانا ہے، شاندار استقبال پر خوش اور بورڈ کے شکرگزار ہیں۔ دوسری جانب زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبورا کا کہنا تھا کہ ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے ، ہم خود کو پاکستان میں محفوظ سمجھ رہے ہیں۔