تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2016
وقت اشاعت: 16:38

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ

جیو نیوز - نیپئر......پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

نیپئر میں شدید بارش کی وجہ سے آئوٹ فیلڈ گیلی ہوگئی تھی اور گرائونڈ کھیلنے کے قابل نہیں رہا ، امپائرز نے گرائونڈ کا کئی بار معائنہ کیا جس کے بعد میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا آخری میچ اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.