تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مارچ 2016
وقت اشاعت: 17:43

آسٹریلین اوپن:فائنل سرینا ولیمز اور انجلیک کربر کے درمیان ہوگا

جیو نیوز - ملبورن..... آسٹریلین اوپن ٹینس میں ویمنز سنگلز کا فائنل امریکا کی سرینا ولیمز اور جرمنی کی انجلیک کربر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

آج کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں جرمنی کی انجلیک کربر نے انگلینڈکی کونٹاکو اسٹریٹ سیٹس میںسات، پانچ اورچھ، دو سےشکست دی۔

فائنل میں کربر کا مقابلہ ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز سے ہوگا ، جو پہلے ہی فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.