تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 مارچ 2016
وقت اشاعت: 3:23

ۥانگلش کر کٹر لیوک رائٹ آئی پی ایل سے دستبردار

جیو نیوز - لندن.....انگلش کرکٹر لیوک رائٹ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)سے اپنا نام واپس لے لیا۔

آئی پی ایل کے نویں سیزن کیلئے لیوک رائٹ کو پونے واریئرز میں شامل کیا گیا تھا۔ انگلش کھلاڑی کا کہنا تھا کہ سسیکس کی کپتانی ملنے کے بعد ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں لہٰذا وہ آئی پی ایل میں کسی بھی ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.