تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:44

شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ

جیو نیوز - دبئی......محمد عامر تو اپنی ہیٹ ٹرک سے آج بھی چھا گئے لیکن شاہینوں کی ٹیم کے دونوں شہزادے اپنے پہلے میچوں میں فلاپ ہوگئے۔

کیویز اور انگلینڈ کے خلاف ناکامیوں کے بعد احمد شہزاد اور صہیب مقصود پی ایس ایل میں بھی ناکام رہے۔احمد شہزاد پہلے میچ میں صرف 11 رنز بناسکے،صہیب مقصود بھی 27گیندوں پر 22 رنز ہی بنا پائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.