25 مارچ 2016
وقت اشاعت: 17:35
پی ایس ایل کا سب سے بڑا نام کرس گیل دوسرے میچ میں بھی ناکام
جیو نیوز - دبئی.....پاکستان سپر لیگ کا سب سے بڑا نام،کرس گیل دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے۔کرس گیل نے کراچی کنگز کے خلاف پہلے میچ میں چھ رنز بنائے تھے، آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔