تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 مارچ 2016
وقت اشاعت: 11:11

رمان رئیس کی پہلی بارقومی ٹیم میں شمولیت پر گھر والے خوش

جیو نیوز - کراچی......فاسٹ بولر رمان رئیس خان نے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنائی تو ان کے گھر والوں نے خوب جشن منایا، بہنوں نے گانے گائے اور ایک دوسرے کے منہ میٹھے کیے۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر رمان رئیس پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.