تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:45

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - شارجہ......پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کی ٹیم کپتان شاہد آفریدی کے علاوہ تمیم اقبال، محمد حفیظ، ڈیوڈ ملن، کامران اکمل، شاہد یوسف، ڈیرن سمے، وہاب ریاض، عامر یامین، محمد اصغر اورشاؤن ٹیئٹ پر مشتمل ہے۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان شعیب ملک کے ساتھ لینڈل سمنز، نعمان انور، جیمز ونس، شکیب الحسن، روی بوپارا، عماد وسیم، محمد عامر، سہیل تنویر، سیف اللہ بنگش اور اسامہ میر شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.