تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:29

ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا

جیو نیوز - گوہاٹی......ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک صفر سے شکست د ےکر گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دی ہے۔

پاکستان نے پہلے ہاف کے آخری لمحات میں برتری حاصل کی ،میچ کا واحد گول پاکستان کے اویس رحمان نے کیا۔اولمپیئن سمیع اللہ نے بھارت کو اس کی سرزمین پرشکست دینے پرٹیم کومبارکباد پیش کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.