تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:49

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی......پاکستان سپر لیگ کے 18ہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم بیٹنگ کرے گی جس میں کپتان اظہر علی کے علاوہ کرس گیل، کیمرون ڈیلپورٹ، نوید یاسین، عمر اکمل، ڈیوائن براوو، محمد رضوان، زوہیب خان، ظفر گوہر، کیون کوپر اور احسان عادل شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ کپتان سرفراز احمد کے علاوہ احمد شہزاد، کمار سنگاکارا، کیون پیٹرسن، گرانٹ ایلیئٹ، محمد نبی، انور علی، ذوالفقار بابر، بسم اللہ خان، محمد نواز اور عمر گل پر مشتمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.