16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 14:1
شاہد آفریدی کا سنچری بنانے والے شرجیل خان کو خراج تحسین
جیو نیوز - دبئی.........پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے سنچری بنانے والے شرجیل خان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
آفریدی کہتے ہیں کہ آج کا دن شرجیل کا تھا جسے ہم سب مل کر منائیں گے ،ساتھ ہی انہوں نے شرجیل کی قومی ٹیم میں واپسی کا بھی عندیہ دے دیا۔