17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:50
پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے ٹائم نہیں:عمران خان
جیو نیوز - اسلام آباد......تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے بھی دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف کا یہ کہنا تھا جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ۔