تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:27

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوائن اسمتھ مین آف دی میچ قرارپائے

جیو نیوز - دبئی.........چوکوں چھکوں کی برسات کرنے والےاسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوائن اسمتھ مین آف دی میچ قرارپائےجبکہ 329 رنز اسکور اور 11 وکٹیں لےکرروی بوپارہ پلیئرآف داسیریزبن گئے۔

ڈیوائن اسمتھ نے51گیندوں پر73رنزبنائے، ڈیوائن اسمتھ کی اننگزمیں 4چھکےاور7چوکےشامل ہیں۔ کراچی کنگزکےروی بوپارہ پلیئرآف دی سیریزقرار پائے، انہوں نے پی ایس ایل میں329رنزبنائےاور11وکٹیں بھی لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.