19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:0
آج پاکستان کےعوام کی جیت ہے، نجم سیٹھی
جیو نیوز - دبئی..........چیرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ کھیل میں ہارجیت توہوتی ہے، آج پاکستان کےعوام کی جیت ہے۔
ان کہنا تھا کہ آج کےمیچ میں کوئی نہیں ہارا،پوراپاکستان جیتاہے، بہت جلدپی ایس ایل کوپاکستان لےکرآئیں گے۔