تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:12

خود کوقومی ٹیم کے ہیڈکوچ کا اہل سمجھتا ہوں،عاقب جاوید

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان کے سابق بولنگ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے پاکستان ٹیم میں بحیثیت ہیڈ کوچ کام کرنا چاہتا ہوں ،چار سال قبل فیملی کی وجہ سے پاکستان کی کوچنگ چھوڑی تھی ۔اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ٹیم کی خدمت کروں ۔

متحدہ عرب امارت کے کوچ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ یا نیشل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈ کوچ بنا نے کی آفر کی تو وہ اسے قبول کرسکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.