تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:45

کرکٹ سے پاک بھارت عوام قریب آتے ہیں:ارکان پارلیمنٹ

جیو نیوز - اسلام آباد.......ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کرکٹ سے دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں۔

پارلیمنٹرینزکہتےہیں کہ وہ ایشیا کپ میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنےکے لیے بےچین ہیں،جس کیلئے خصوصی انتظامات بھی کر رہے ہیں اور دعائیں بھی کریں گے،تاہم کھلاڑیوں کوبھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.