تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 اپریل 2016
وقت اشاعت: 18:11

پاکستانی ٹیم کیخلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،کوہلی

جیو نیوز - ڈھاکا…بھارتی بیٹسمین ویراٹ کوہلی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کے خلاف کھیلنے کا کبھی پریشر نہیں لیا ،اور یہ میچ ایسا ہی ہے جیسے دیگر ٹیموں کے خلاف کھیلتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں بھارتی بیٹسمین کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف کھیلنا بھی اچھا چاہیے لیکن پریشر نہیں لیتے ، پاک بھارت میچ کے حوالے سے لوگوں میں دباؤ ہوتا ہے تاہم آن فیلڈ سب نارمل ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.