تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:10

بھارت سے ہارنا دھچکا بالکل بھی نہیں، شاہد آفریدی

جیو نیوز - میرپور......... ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاوور پلے میں اگر تین سے چار کھلاڑی آئوٹ ہوجائیں گے تو بڑا اسکور مشکل ہوجاتا ہے، امید ہے ٹیم شکست کو بھلا کر کم بیک کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.