تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:30

ایشیا کپ ٹی20: آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقال ہونگے

جیو نیوز - ڈھاکا.....ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے ،مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس سیشن مین حصہ لیا،پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔جبکہ بنگلہ دیش نے دو میچز کھیلے ،ایک جیتا اور ایک میں شکست ہوئی ،ٹیبل پر تیسرا نمبر ہے ۔

میزبان ٹیم پر امید ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کرلے گی ، میچ کےلئےتمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.