24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:39
اپر دیر میںپاک فوج کے زیراہتمام سنوجیپ ریلی کاآغاز
جیو نیوز - چترال .........پاک آرمی اورخیبرپختونخواہ حکومت کے تعاون سے سنوجیپ ریلی اپردیر اورچترال کے سرحدی علاقے لواری میں منعقدکی گئی ہے۔
سنوجیپ ریلی میں 40ڈرائیوربرف میں اپنی گاڑیاں دوڑارہےہیں۔
21کلومیٹرطویل اس ٹریک میں مقامی افراداورسیاحوں کی بڑی تعدادبھی موجودہے۔