تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:50

ایشیا کپ :امارات کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جیو نیوز - ڈھاکا.......ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں عرب امارات نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،آج کے میچ میں پاکستانی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،وہاب ریاض کی جگہ محمد نواز کو ٹیم شال کیا گیا ہے۔

ٹاس جیت کر عرب امارات کے کپتان امجد جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان کےخلاف نارمل کرکٹ کھیلیں گے،انہوں نے کہا کہ ہمارے بولرز کی کارکردگی اچھی ہے۔پاکستان کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ایشیا کپ کے بعد بڑا ایونٹ آرہا ہے ،کھلاڑیوں کو ذے داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،آج کے اسکواڈ میںوہاب ریاض کی جگہ محمد نوازکوٹیم میں شامل کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.