تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:37

ایشیا کپ :بھارت کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

جیو نیوز - میرپور،ڈھاکا......ایشیا کپ کرکٹ کے ساتویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،سری لنکن کپتان لسیتھ ملنگا فٹنس مسائل کے باعث آج کے میچ سے بھی باہر ہیں ان کی جگہ متھیوز قیادت کریں گے۔

بنگلہ دیش سے شکست کھانے کے بعد سری لنکا کے پاس اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔دوسری جانب،بھارت کے خلاف فائنل کون کھیلے گا،اس کا فیصلہ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد ہوجائےگا، بھارت اور بنگلہ دیش کے چار چار پوائنٹس ہیں۔

کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہونے والے میچ کے بعدایشیا کپ کے دوسرے فائنلسٹ کا فیصلہبھی ہو جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.