تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:27

ڈھاکا: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - ڈھاکا........ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ وکٹ آج پہلے سے بہتر لگ رہی ہے، اسپنرمحمدنواز کی جگہ انورعلی کوٹیم میں شامل کیا ہے۔

کپتان بنگلادیش مشرفی مرتضیٰ کہتے ہیں کہ ہم بھی ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ہی کرتے، پاکستان کے خلاف میچ میں دو تبدیلیاں کی ہیں، تمیم اقبال اورعرفات سنی کوٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.