29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:40
ٹیم کی مسلسل ناکامیوں سےمایوسی ہوئی، نجم سیٹھی
جیو نیوز - لاہور......پی سی بی ایگزیکٹیوکمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی مسلسل ناکامیوں سےمایوسی ہوئی،پی سی بی حکام ذمے داروں کے خلاف فوری کارروائی کرنی چاہیے۔
دوسری جانب ہیڈکوچ وقاریونس ہوٹل پہنچ کربیٹس مینوں پربرس پڑے۔وقاریونس کا کہنا ہے کہ قوم کی نظریں آپ پر ہیں اورآپ قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔