تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:57

ہیڈکوچ وقاریونس ہوٹل پہنچ کربیٹس مینوں پربرس پڑے

جیو نیوز - میرپور.......پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ وقاریونس ہوٹل پہنچ کر بیٹس مینوں پر برس پڑے۔وقاریونس کا کہنا تھا کہ قوم کی نظریں آپ پرہیں اورآپ قوم کومایوس کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیاکیانہیں بتایا، کسی کےکان پرجوں تک نہیں رینگی۔ہیڈ کوچ نے کھیلاڑیوں سے سوال کیا کہ کھیل پرتوجہ دیے بغیر کیسے کامیاب ہوں گے؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.