تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:13

پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کیلئے شیڈول تبدیل

جیو نیوز - لاہور.......پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کے لیے شیڈول تبدیل ہوگیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس آئے گی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے بھارت کیلئے روانہ ہوگی، اس سےقبل شیڈول کےمطابق پاکستان ٹیم کو ڈھاکا سے کولکتہ جاناتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.