تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:31

بھارت نےسکیورٹی جائزے کیلئے پاکستانی ٹیم کی آمد کی مخالفت کردی، بھارتی میڈیا

جیو نیوز - نئ دلی......بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نےورلڈ ٹی 20 کے سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کے لیے پاکستانی ٹیم کی بھارت آمد کی مخالفت کردی، تاہم دلی سرکار کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

اس سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف کے زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سکیورٹی وفد بھارت جا کر سیکیورٹی کا جائزہ لے گااس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستان کی ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کرےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.