تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:13

ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد شاہد آفریدی وطن واپس پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی......ایشیا کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کے کپتان شاہد خان آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں،کراچی ایئر پورٹ پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی ۔

ایشیا کپ میں ناکامی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات چیت سے گریز کیا اور بتایا کہ وہ ابھی دو دن شہر میں موجود ہیں، آج نہیں، باضابطہ بات چیت بعد میں کروں گا،تاہم سری لنکا کے خلاف میچ میں فتح کی بوم بوم کے چہرے پرمسکراہٹ موجود تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.