تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 مئی 2016
وقت اشاعت: 7:49

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فائنل، بھارت کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

جیو نیوز - میر پور،ڈھاکا......ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل کا ٹاس بھارت نے جیت کر میزبان بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے،بارش کے باعث فائنل کو15اوورز فی اننگ کر دیا گیا ہے۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میںمیزبان بنگلہ دیش کی کارکردگی نہایت شاندار رہی ہے تاہم ایونٹ کے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش کے مد مقابل بھارت ہے جس نے لیگ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔بھارت پورے ایونٹ میںنا قابل شکست رہا ہے۔

فیصلہ کن میچ میں جو بھی فتح یاب ہوا ایشین کنگز کا تاج اپنے سر پر سجائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.