تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 15:15

سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستانی ٹیم دھرم شالہ پہنچ گئی

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارت میں ورلڈ ٹی 20 کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئےپاکستانی سیکیورٹی ٹیم واہگہ کے راستے دھرم شالہ پہنچ گئی ۔

بھارت پہنچنے والی سیکورٹی ٹیم کےسربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اےعثمان انورہیں، پی سی بی کے چیف سیکیورٹی آفیسرکرنل اعظم بھی ٹیم میں شامل ہیں ،جبکہ تیسرے رکن عبید نظامی نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔تین رکنی سیکورٹی وفد دھرم شا لہ پہنچا جہاں ان کی ملاقات ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ویر بھردا سنگھ اور اور پولیس چیف سے ہوگی۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.