تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 16:36

بھارت پاکستانی شائقین کرکٹ کوصرف 5دن کا ویزا دےگا

جیو نیوز - کراچی...... ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان کے صرف ڈھائی سو شائقین کرکٹ کو بھارتی ویزے جاری کیے جائیں گے ،جس کی مدت پانچ دن ہوگی۔

پاکستانیوںکو ویزا جاری کرنے کی پالیسی بھارتی وزرات داخلہ نے تیار کی ہے، ویزے کے حصول کے لیے میچ ٹکٹ ، ایئر ٹکٹ اور رہائش کی بکنگ کی معلومات دینا لازمی ہو گا، ٹی ٹوینٹی میچ دیکھنے کے لیے آنےوالے پاکستانیوں پر بھارتی ایجنسیاں کڑی نظر رکھیں گی، پاکستانی شائقین کرکٹ کو پولیس رپورٹنگ ویزا دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.