تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:31

پاکستانی وفد کو سیکیورٹی پلان سے آگاہ کردیا،ایم وی سری دھار

جیو نیوز - نئی دلی....آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ کےڈائریکٹرایم وی سری دھار نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی وفد کو پوری طرح سے سیکیورٹی پلان سے آگاہ کردیا ہے ۔

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ ڈائریکٹرایم وی سری دھارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیکیورٹی پلان سے پاکستانی وفد کو آگاہ کردیا ہے۔

ایم وی سری دھار نے کہا کہ پاکستانی وفدکی بی سی سی آئی اورہماچل دھرم شالہ کی کرکٹ ایسوسی ایشنزسےملاقات ہوئی ہے ۔ ہم پاکستان ہی نہیں تمام آنے والی ٹیموں کی سیکیورٹی کیلیےتیار ہیں۔

ایم وی سری دھار کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے2رکنی سیکیورٹی وفد کوتمام صورتحال سےآگاہ کردیاہے ۔ پاکستان سمیت تمام ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.