تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 16:24

پاک بھارت میچ کیلئے گرین سگنل دیدیا گیا، بھارتی میڈیا

جیو نیوز - نئی دلی.......بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی ٹیم نے پاک بھارت میچ کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ 19 مارچ کو ہوسکتاہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی سیکورٹی ٹیم کو ہر ممکن سیکورٹی کی یقین دہانی کرادی گئی ہے،وزیرداخلہ راج ناتھ، آئی جی پولیس اور ڈسٹرکٹ کلیکٹر نےسیکورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.