تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:41

اسلام آباد میں ٹینس کابین الاقوامی ٹورنامنٹ شروع

جیو نیوز - اسلام آباد......پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں بین الاقوامی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے جس میںسری لنکا، ملائیشیا اور برطانیہ کےکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔

ملک میں 10 سال بعد ٹینس کےانٹرنیشنل ایونٹ کا آغازہوا، اسلام آباد میں شروع ہونے والی انڈر فوٹین ٹینس چیمپئن شپ میں سری لنکا، برطانیہ اور ملائیشیاکے کھلاڑیوں سمیت 16 کھلاڑی شریک ہیں، اس موقع پر پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر نے بتایا کہ پاکستان اب ڈیوس کپ کرانے کے لئے بھی تیار ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.