تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:22

وفاقی وزارت داخلہ کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی20میں شرکت کے لئے بھارت جانے سے روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کا موقف ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم شرائط اور ضوابط کے بعد بھارت جائے گی،اس حوالے سے مکمل یقین دہانی کے بعد ٹیم کو روانہ کیا جائےگا ۔پاکستانی وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.